گلگت بلتستان کے 33 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

گلگت بلتستان کے 33 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا
گلگت بلتستان کے 33 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

  

گلگت بلتستان(مانیٹرنگ ڈیسک)گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے 33 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق تقریب حلف برداری چنارہال میں ہوئی جس میں سپیکر قانون ساز اسمبلی وزیر بیگ نے حلف لیا۔واضح رہے گلگت بلتستان انتخابات میں حکمران جماعت ن لیگ کو واضح اکثریت حاصل ہوئی تھی۔

مزید : قومی