زمین سے شمسی طوفان ٹکرا گیا، مختلف نظام متاثر ہونے کا خدشہ

زمین سے شمسی طوفان ٹکرا گیا، مختلف نظام متاثر ہونے کا خدشہ

کراچی (این این آئی) زمین طاقتور ترین شمسی طوفان کی زد مین آگئی ہے جس سے بجلی کی ترسیل اور مواصلاتی نظام متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ سیٹلائٹس کے کام میں بھی رخنہ پڑنے کا خدشہ ہے۔ ناسا کی رپورٹ کے مطابق طاقتور ترین شمسی طوفان گزشتہ رات زمین سے ٹکرایا ہے۔ ابھی شمسی طوفان اپنی ابتدائی ترین سطح پر ہے جس کی شدت میں آئندہ ایک دو دن میں اضافہ متوقع ہے۔

مزید : کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...