کراچی‘ہاکس بے میں نہاتے ہوئے 3 افراد ڈوب گئے

کراچی‘ہاکس بے میں نہاتے ہوئے 3 افراد ڈوب گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ہاکس بے میں نہاتے ہوئے 3 افراد ڈوب گئے۔تفصیلات کے مطابق گرمی کی شدت سے نڈھال شہری ہاکس بے میں نہا رہے تھے کہ سمندر کی تیز لہروں کے سامنے اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکے اور پانی میں بہہ گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں اور تینوں پولیس اہلکار بتائے جاتے ہیں۔تیسری لا ش کی تلاش جاری ہے ۔لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید : کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...