کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے‘لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے‘لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے‘لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

کوئٹہ(آئی این پی )کوئٹہ اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ اور دیگر علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.5ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز خضدار سے 55 کلومیٹر شمال میں تھا۔

مزید : کوئٹہ

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...