تربت ‘کنویں میں گیس بھر جانے سے5 مزدور جاں بحق ہو گئے

تربت ‘کنویں میں گیس بھر جانے سے5 مزدور جاں بحق ہو گئے

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)تربت کے علاقے کنویں میں گیس بھر جانے سے5 مزدور جاں بحق ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ نوروز میں پیش آیا جہاں پانچ افراد پانی کی تلاش کیلئے کنویں میں اترے تھے کہ کنویں میں گیس بھر گئی جس سے پانچ افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشیں نکالنے کا کام جاری ہے ۔

مزید : کوئٹہ

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...