بی بی سی کے الزامات بہت سنگین ہیں ،تحقیقات ہونی چاہیے:جہانگیر ترین

بی بی سی کے الزامات بہت سنگین ہیں ،تحقیقات ہونی چاہیے:جہانگیر ترین
بی بی سی کے الزامات بہت سنگین ہیں ،تحقیقات ہونی چاہیے:جہانگیر ترین

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی نشریاتی ادارے بی بی سی کے الزامات بہت سنگین ہیں اس پر معاملے پر حکومت کی طرف سے فوری تحقیقا ت ہونی چاہیے ۔جہانگیرترین کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر ایم کیو ایم سے تحقیقات ہونی چاہیے اور ان کا جواب صرف ہاں یا ناں میں لیا جانا چاہیے۔ان کا مزید کہناتھا کہ ’را‘ کی فنڈنگ کو روکنا چاہیے کیونکہ ملک کی سالمیت کے آگےس ب کچھ ختم ہو جاتا ہے۔

مزید : قومی