ریحام خان کا مری مال روڈ پر چالان ہو گیا

ریحام خان کا مری مال روڈ پر چالان ہو گیا
ریحام خان کا مری مال روڈ پر چالان ہو گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مری ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ اور معروف صحافی ریحام خان کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ریحام خان مری کی مال روڈ پر موجود تھیں جہاں انہوں نے غلط جگہ پر اپنی گاڑی پارک کر دی جس کے بعد ٹریفک پولیس کی جانب سے ریحام خان کا چالان کرتے ہوئے انہیں 500 روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے ۔

مزید : اسلام آباد