ایم کیو ایم پر الزامات ، حکومت پاکستا ن نے نوٹس لے لیا ،اگلے24گھنٹے اہم ترین

ایم کیو ایم پر الزامات ، حکومت پاکستا ن نے نوٹس لے لیا ،اگلے24گھنٹے اہم ترین
ایم کیو ایم پر الزامات ، حکومت پاکستا ن نے نوٹس لے لیا ،اگلے24گھنٹے اہم ترین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )بی بی سی کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ پر الزامات لگائے جانے کے بعد پاکستان کی اعلیٰ سیاسی قیادت بھی سر جوڑ کر بیٹھ گئی ہے ۔

ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے بی بی سی کی رپورٹ پر نوٹس لیا گیا ہے اور حکومت کی اعلیٰ سیاسی قیادت کی جانب سے اس رپورٹ پر غور کیا جا رہا ہے اور اگلے 24 گھنٹے بہت اہم تصور کئے جارہے ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ حکومت کی جانب سے کیے جانے والے اجلاس میں اس بات پر بھی غور کیا گیا ہے کہ پاکستان عمران فاروق قتل کیس میں برطانیہ کی مدد کر رہا ہے اور اس کیس میں برطانیہ بھی پاکستان کی مدد کرے گا ۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں حکومت کی جانب سے اپنے موقف کا اعلان بھی کیا جائے گا ۔

مزید :

قومی -Headlines -