جس نے چھوڑ کر جانا ہے جا سکتاہے:الطاف حسین

جس نے چھوڑ کر جانا ہے جا سکتاہے:الطاف حسین
جس نے چھوڑ کر جانا ہے جا سکتاہے:الطاف حسین

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ جو کوئی پارٹی چھوڑ کر جانا چاہتا ہے وہ چلا جائے ۔الطاف حسین کا کا کہنا تھا کہ اس وقت نازک دور سے گزر رہے ہیں اور اس نازک وقت میں ہرچیز کا الزام مجھ پر لگا یا جا رہا ہے جبکہ سب ایک سازش کے تحت کیا جا رہا ہے۔یاد رہے کہ بی بی سی کی جانب سے ایم کیو ایم پر الزام لگایا گیا تھا کہ ایم کیو ایم کو فنڈنگ انڈین خفیہ ایجنسی ’را‘ کرتی ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...