ورلڈ ہاکی لیگ:تیسرا کوارٹر ختم، آسٹریلیا کی پاکستان پر1-3سے برتری

ورلڈ ہاکی لیگ:تیسرا کوارٹر ختم، آسٹریلیا کی پاکستان پر1-3سے برتری
 ورلڈ ہاکی لیگ:تیسرا کوارٹر ختم، آسٹریلیا کی پاکستان پر1-3سے برتری

  

ڈینٹورپ(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ میں تیسرا کوارٹر ختم ہونے پر آسٹریلیا نے پاکستان پر 1-3کی برتری حاصل کر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پہلے کوارٹر میں آسٹریلیا نے آغاز میں ہی گول کرکے پاکستان پر دباو¿ڈال دیا تھا مگر پاکستان کے محمد عرفان پنالٹی سڑوک پر گول سکور کرکے آسٹریلیا کی برتری کو ختم کر دیا۔دوسرے کوارٹر میں کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی مگر تیسرے کوارٹر کے آغاز میں آسٹریلیا نے مسلسل 2 گول کرکے پھربرتری قائم کرلی۔

مزید : کھیل