56 واپڈا آفیسرز کی سکیل 20 میں ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کی منظوری

56 واپڈا آفیسرز کی سکیل 20 میں ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کی منظوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کامرس رپوٹر)چیئرمین واپڈالیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین(ریٹائرڈ) کی زیر صدارت واپڈا ہاؤس میں سینئر سلیکشن بورڈ کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں ممبر (پاور) ، ممبر (واٹر) ، ممبر (فنانس) اور جنرل منیجر(ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ) شریک ہوئے۔ اجلاس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے آفیسرز کے ریکارڈکا جائزہ لیا گیا اور 56آفیسرز کو بنیادی پے سکیل 20میں ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کی منظوری دی گئی۔

مزید :

کامرس -