سری دیوی اورجہانوی کپور نے فلمساز کرن جوہر کے ساتھ 3 فلمیں سائن کی ہیں

سری دیوی اورجہانوی کپور نے فلمساز کرن جوہر کے ساتھ 3 فلمیں سائن کی ہیں
 سری دیوی اورجہانوی کپور نے فلمساز کرن جوہر کے ساتھ 3 فلمیں سائن کی ہیں

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ سری دیوی اور بونی کپور کی بیٹی جہانوی کپور نے فلمساز کرن جوہر کے ساتھ 3 فلمیں سائن کردیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جہانوی کپور کے بالی وڈ میں آغاز کے سلسلے میں کافی دنوں سے قیاس آرائیاں جاری ہیں۔وہ کرن جوہر کے پروڈکشن کی کسی فلم سے بالی وڈ میں قدم رکھیں گی لیکن ابھی تک یہ واضح نہیں ہوا ہے کہ وہ کس فلم سے ڈیبیو کریں گی۔

مزید :

کلچر -