فلم ’’2.0‘‘ کا ٹریلر رجنی کانتھ کی سالگرہ پر 12دسمبر کو جاری کیا جائے گا

فلم ’’2.0‘‘ کا ٹریلر رجنی کانتھ کی سالگرہ پر 12دسمبر کو جاری کیا جائے گا
 فلم ’’2.0‘‘ کا ٹریلر رجنی کانتھ کی سالگرہ پر 12دسمبر کو جاری کیا جائے گا

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار رجنی کانتھ کی نئی فلم ’’2.0‘‘ کا ٹریلر ’’ رجنی کانتھ ‘‘ کی سالگرہ پر 12دسمبر کو جاری کیا جائے گا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم ’’2.0‘‘ کا ٹریلر ’’رجنی کانتھ‘‘ کی سالگرہ پر 12دسمبر کو جاری کیا جائے گا ۔ فلم میں اکشے کمار منفی کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے ۔فلم اگلے سال25جنوری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی ۔

مزید :

کلچر -