فلم ’’مبارکاں ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

فلم ’’مبارکاں ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری
 فلم ’’مبارکاں ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار ارجن کپور کی فلم ’’مبارکاں ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’مبارکاں‘‘ میں انیل کپور اور ارجن کپور پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے ۔فلم کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے ۔فلم میں اتھیا شیٹھی اور ایلینا ڈی کروز مرکزی کردار ادا کریں گی ۔فلم28جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی ۔

مزید :

کلچر -