دہشتگردی کو نیست و نابود کرنے کا واحد ٹارگٹ ہی اس قوم کا مقصد ہونا چاہیئے: بلاول بھٹو

دہشتگردی کو نیست و نابود کرنے کا واحد ٹارگٹ ہی اس قوم کا مقصد ہونا چاہیئے: ...
دہشتگردی کو نیست و نابود کرنے کا واحد ٹارگٹ ہی اس قوم کا مقصد ہونا چاہیئے: بلاول بھٹو

  

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے پارہ چنار اور کوئٹہ میں جمع الوداع کے موقعے پر دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے بھیانک حملوں کے باعث پوری قوم سکتے میں ہے۔

عمران خان آصف زرداری کو ہی ڈرائی کلین کرکے اپنا سرپرست بنالیں :سعد رفیق

تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پارہ چنار اور کوئٹہ دھماکوں کے متاثر خاندانوں سے بھرپور یکجہتی اور ھمدردی کا اظہار بھی کیا۔ پی پی پی چیئرمین نے دھماکوں میں زخمی ہونے والے شہریوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی اور زور دیا کہ زخمیوں کو علاج کی بہتر سہولیات میسر کی جائیں۔

مزید :

کراچی -