پوری قوم دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوج کے ساتھ ہے

پوری قوم دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوج کے ساتھ ہے

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنماء سیدصمصام علی بخاری نے تحریک انصاف کوئٹہ دھماکے کی سخت مذمت کی ہے ، دھماکے میں شہادت پانے والے پولیس اہلکاروں پرقوم کو فخر ہے ، شہداء کے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، زخمیوں کی جلدصحتیابی کے لئے دعا ء گوہیں، پوری قوم دہشتگردی کے خاتمے کے لئے افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، ملک دشمن قوتیں پاکستان میں افرہ تفری پھیلاناچاہتی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -