ڈپٹی کمشنر نے بادامی باغ سبزی منڈی میں نیلامی کا عمل چیک کیا

ڈپٹی کمشنر نے بادامی باغ سبزی منڈی میں نیلامی کا عمل چیک کیا

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور سمیرا حمد سید نے با دامی باغ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کے افسران بھی اُن کے ہمراہ تھے۔ڈی سی لاہور نے منڈی میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں ،کو الٹی اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور سمیرا حمد سیدنے منڈی میں صفائی ستھرائی کو بھی چیک کیا۔ انہوں نے منڈی میں سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کے عمل کو چیک کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -