سکائی لائن یونیورسٹی کالج شارجہ کا آواری ہوٹل میں افطار ڈنر،تعلیمی شعبہ سے وابستہ شخصیات کی شرکت

سکائی لائن یونیورسٹی کالج شارجہ کا آواری ہوٹل میں افطار ڈنر،تعلیمی شعبہ سے ...

  

لاہور(پ ر)سکائی لائن یونیورسٹی کالج شارجہ نے آواری ہوٹل لاہور میں افطا ر ڈنر کا اہتما م کیا۔ جس میں سکائی لائن یونیورسٹی کے کنٹری ہیڈنے شرکت کی۔ دیگر شرکاء میں بیکن ہائس سکول سسٹم،دی سٹی سکول،اوسٹار گروپ آف کالجز کے ہیڈ اورکونسلرز نے شرکت کی۔ ان سب نے پا کستانی طلبہ کا بیرون ملک تعلیم کے بڑھتے ہو ئے رجحان اور اورسکائی لائن یونیورسٹی کالج کی معیاری تعلیمی نظام کے با رے میں گفتگو کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -