سوشل میڈیا بلیک میلنگ کیس، خواتین ڈاکٹرز بیان قلمبند کرانے کیلئے طلب

سوشل میڈیا بلیک میلنگ کیس، خواتین ڈاکٹرز بیان قلمبند کرانے کیلئے طلب

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سوشل میڈیا کے ذریعے خواتین ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے کے مقدمے میں پراسیکیوشن کی درخواست منظورکرتے ہوئے خواتین ڈاکٹرز کو بیان قلمبند کرانے کے لئے طلب کر لیاہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج چودھری الیاس نے کیس کی سماعت کی،سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ مقدمے کی خواتین ڈاکٹرز بیان قلمبند کرانے نہیں آ رہیں جس کی وجہ سے مقدمے کی کارروائی آگے نہیں بڑھ رہی۔

مزید :

صفحہ آخر -