ہائی کورٹ کامیونسپل کارپوریشن کے ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی پربرہمی کا اظہار

ہائی کورٹ کامیونسپل کارپوریشن کے ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود لاہورمیونسپل کارپوریشن کے243 ڈیلی ویجزملازمین کو4ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی نہ کرنے پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے عیدالفطر سے تنخواہیں اداکرکے 29جون کو عمل درآمد رپورٹ پیش کرنے کاحکم دے دیا ہے ۔جسٹس جوادحسن نے انیس الرحمن سمیت کارپوریشن کے دیگرڈیلی ویجز ملازمین کی درخواستوں پرسماعت کی۔

مزید :

صفحہ آخر -