جوڈیشل افسروں کو 31جولائی تک اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کروانے کا حکم

جوڈیشل افسروں کو 31جولائی تک اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کروانے کا حکم

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے عدالت عالیہ کے تمام افسروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 31جولائی تک اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائیں۔ ایڈیشنل رجسٹرار کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام افسروں کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اور اپنے خاندان کے نام منقولہ اور غیرمنقولہ جائیداد کی تفصیلات 31جولائی تک جمع کرا دیں۔

مزید :

صفحہ آخر -