مذہبی امور کے وزیر اور سیکرٹری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست

مذہبی امور کے وزیر اور سیکرٹری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی )وزارت مذہبی امور کے وزیر اور سیکرٹری کے خلاف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی، یہ درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود میرٹ پر حج کوٹہ نہیں دیاجارہا۔

مزید :

صفحہ آخر -