سیشن جج کا جیلوں کا دورہ، 92 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

سیشن جج کا جیلوں کا دورہ، 92 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (نامہ نگار خصوصی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور عابد حسین قریشی نے لاہور کی جیلوں کے دورہ کے دوران معمولی جرائم میں ملوث مجموعی طور پر 92 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے ، فاضل جج نے کیمپ جیل کے دورہ کے دوران معمولی جرائم میں ملوث 87 قیدیوں کو شخصی ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ کوٹ لکھپت جیل سے 5 قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا ہے۔
دورہ

مزید :

صفحہ آخر -