150 سے زائد ٹریفک افسران اور وارڈنز میں عیدی و تعریفی اسناد تقسیم

150 سے زائد ٹریفک افسران اور وارڈنز میں عیدی و تعریفی اسناد تقسیم

  

لاہور (کرا ئم ر پو رٹر )چیف ٹریفک آفیسر لاہورایس ایس پی رائے اعجاز احمد نے 150 سے زائد ٹریفک افسران و ٹریفک وارڈنز کے درمیان بہترین کارکردگی پر عیدی و تعریفی اسناد تقسیم کر دیں۔ ان میں انسپکٹر نازیہ باقر،انسپکٹر شفقت، پی اے عبدالغفار، لیڈی ٹریفک وارڈن عاصمہ رحمان،لیڈی ٹریفک وارڈن اسمہ نورین، لیڈی ٹریفک وارڈن عاصمہ چوہدری، ٹریفک وارڈن قدیر ڈوگر،ٹریفک وارڈن معظم علی،ٹریفک وارڈن عامر، ٹریفک وارڈن محمد شہزاد، ٹریفک وارڈن خالد، ٹریفک وارڈن اظہر، ٹریفک وارڈن طلال، ٹریفک وارڈن ارسلان اور محمد فیاض سمیت دیگر ٹریفک وارڈنز شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -