گڑھی شاہو ،منشیات فروش گرفتار

گڑھی شاہو ،منشیات فروش گرفتار

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)گڑھی شاہو کے علا قے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مشہور زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ منشیات فروش کافی عرصے سے پولیس کو مطلوب تھا۔ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیا ت کا سامان برآمد کرلیا گیا۔ پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -