ایس ای سی پی ریکارڈ میں تبدیلی ، جے آئی ٹی کی شکائت پر تحقیقاتی کمیٹی قائم

ایس ای سی پی ریکارڈ میں تبدیلی ، جے آئی ٹی کی شکائت پر تحقیقاتی کمیٹی قائم

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ای سی پی ریکارڈ میں تبدیلی کے بعد جے آئی ٹی کی شکائت پر تحقیقاتی کمیٹی قائم، نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے نے 4رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی۔ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ونگ ہیڈ کوارٹر مقصودالحسن کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ کمیٹی کے دیگر ارکان میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز خان، فاروق لطیف اورطاہر تنویرشامل ہیں۔ سپریم کورٹ کی ہدائت پر ایس ای سی پی کی طرف سے ریکارڈ ٹمپر کرنے کی تحقیقات کرے گی۔

مزید :

صفحہ اول -