28جون کو عمرہ کی ادائیگی کیلئے جائینگے

28جون کو عمرہ کی ادائیگی کیلئے جائینگے
 28جون کو عمرہ کی ادائیگی کیلئے جائینگے

  

اسلام آباد (آن لائن ) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار عید الفطر کے بعد 28جون کو عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائیں گے ،انکے بیرون ملک قیام کے دوران سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے تاہم وہ قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کاحلف 29جون کو اٹھائیں گے۔

مزید :

صفحہ اول -