کوئٹہ میں ٹریفک اہلکار کی ہلاکت کا ذمہ دارہوں،عبدالمجید اچکزئی

کوئٹہ میں ٹریفک اہلکار کی ہلاکت کا ذمہ دارہوں،عبدالمجید اچکزئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان اسمبلی کے رکن عبدالمجید اچکزئی نے کوئٹہ میں ٹریفک اہلکار کے جاں بحق ہونے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہر مقدمے کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے عبدالمجید اچکزئی نے اس سوال کا بھی واضح جواب نہیں دیا کہ گاڑی کون چلا رہا تھا اور اس کے ہوش و ہواس کو کیا ہوا تھا کہ خالی سڑک کے درمیان میں کھڑا اہلکار اسے نظر ہی نہیں آیا۔

مزید :

صفحہ اول -