ریکوری ہضم کرنے کیلئے سی آئی اے کے تھا نیدار کا برخاست شدہ افسر کے ہمراہ ڈاکو پر تشدد ،دم توڑ گیا

ریکوری ہضم کرنے کیلئے سی آئی اے کے تھا نیدار کا برخاست شدہ افسر کے ہمراہ ڈاکو ...

  

لاہور (کرا ئم ر پو رٹر )سی آئی اے سول لا ئن پو لیس کے حرا ست میں سمن آبا د کے ر ہا ئشی نوجوان فیصل پرا سرا ر طو ر پر مو ت کی آغوش میں چلا گیا ۔ متو فی کے اہل خا نہ کا الزا م ہے کہ وہ پو لیس کے بہیمانہ تشد د سے ہلا ک ہوا ہے جبکہ پو لیس کا کہنا ہے کہ فیصل نے رو ما ل سے خود کشی کی ہے ۔ ایس پی سی آئی اے نے تھا نیدا ر خا لد فاروق سمیت دو اہلکا رو ں کیخلا ف 155سی کا مقد مہ تھا نہ غا زی آبا د میں در ج کر دیا ہے ۔خا لد فاروق پر الزا م ہے کہ وہ ایک بر خاست شد ہ تھا نیدا ر منظر اقبا ل کے ساتھ مل کر ر یکا رڈ یا فتہ ملزما ن کو ڈاکو قرا ر دیکر انہیں گھرو ں سے اٹھاتے ہیں اور مبینہ طو ر پر بھا ر ی ر شوت لے کر یا تو انہیں چھو ڑ دیا جا تا ہے یا انہیں کسی معمو لی مقد مہ میں جیل بھجواکر خود ہی ضما نت کرواد یتے ہیں ۔ اور اس سارے معا ملے کی مقامی ڈی ایس پی میا ں شفقت سر پر ستی کر تا ہے ۔ خا لد فاروق اور بر خاست شد ہ تھا نیدا ر مظہر اقبال سی آئی اے غازی آبا د و شہید ہو نے والے اہلکارو ں کے قاتلو ں کے پکڑنے کے الزا م میں بھی اب تک در جنو ں مشتبہ افرا د کو حرا ست میں لے کران سے لا کھو ں رو پے کی دیہا ڑیا ں لگاچکے ہیں ۔ ذرا ئع نے د عو یٰ کیا ہے کہ فیصل کو بھی انہیں دواہلکا رو ں کے شہید ہو نے کے الزام میں حرا ست میں لیا گیا تھا تا ہم یہ ڈاکو ؤ ں کا ساتھی بھی بیا ن کیا جا تا ہے اور اس سے پو لیس نے لا کھو ں رو پے کی ر یکو ری بھی کر لی تھی ۔ ریکوری ہضم کر نے کے چکر میں خالد فارق اور اسکی ٹیم نے مبینہ طو ر پر موت کے گھا ٹ اتا را ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق سمن آبا د کے ر ہا ئشی فیصل کے با رے میں معلوم ہوا ہے کہ تھا نیدا ر خا لد فاروق نے بر خاست ہو نے والے تھا نیدا ر مظہر اقبا ل کی مد د سے دو ہفتے قبل اسے گھر سے اٹھا یا تھا اور اسے دوران تفتیش یہ کہا گیا کہ ان کے دو اہلکا ر جو کہ شہید ہو چکے ہیں وہ مبینہ طو ر پر اس میں ملو ث ہے وہ اپنے د یگر ساتھیو ں کا بھی بتا ئے جن کے ساتھ مل کر یہ وارادت کی ہے ۔ ذرا ئع نے دعو ی ٰ کیا ہے کہ فیصل کا کہنا تھا اس نے اہلکار و ں کو شہید نہیں کیا البتہ وہ ڈاکو ضرور ہے اب تو حا ل ہی میں کو ئی وارادت بھی نہیں کی تا ہم خا لد فاروق اور اسکی ٹیم نے اس پر بے پنا ہ تشد د کرتے ہو ئے لا کھو ں رو پے کی ریکو ر ی کر لی تھی ۔ گزشتہ روز خا لد فاروق کے کمرے میں فیصل پرا سرا ر طو ر پر مردہ حا لت میں پا یا گیا تو مذکو ر ہ اہلکارو ں نے اعلی ٰ افسرا ن کوبتا یا کہ فیصل نے رو ما ل سے خود کشی کر لی ہے ۔ اعلی ٰ افسرا ن اس با ت پر حیرا ن ر ہ گئے کہ ملزم جو زیر حرا ست ہو اور اسکے ہا تھ بھی بند ھے ہو ں وہ رو ما ل سے کیسے خود کشی کرسکتا ہے ۔ انہو ں نے فور ی طور پر تھا نیدا رو ں کے خلا ف مقد مہ در ج کرو اتے ہو ئے مز ید کا رروا ئی کا حکم دیا ہے ۔ متا ثر ہ خا ندا ن نے وزیر اعلی ٰ پنجا ب سے مطا لبہ کیا ہے کہ ان کے لخت جگر کو قتل کیا گیا ہے اور پو لیس اپنے پیٹی بھا ئیو ں کو بچا نا چا ہتی ہے ۔ ان ملزما ن کے خلا ف قتل کا مقد مہ در ج کیا جا ئے ۔ اس حوالے سے ایس پی سی آئی اے طا رق مستو ئی کا کہنا ہے کہ انصا ف کے تقاضے پو رے کئے جا ئیں گے ۔

مزید :

صفحہ اول -