سینئر سول جج ملتان کے چیمبر کی چھت کا حصہ دھماکے سے نیچے آگرا، جج خوش قسمتی سے محفوظ رہے

سینئر سول جج ملتان کے چیمبر کی چھت کا حصہ دھماکے سے نیچے آگرا، جج خوش قسمتی ...

  

ملتان (نمائندہ خصوصی )ضلع کچہری ملتان کے مصالحتی سنٹر نے بہن بھائیوں کے درمیان لین دین کے معاملے پر جھگڑا ختم کرا دیا۔(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

تفصیل کے مطابق شاہ جمال روڈ ملتان کے رہائشی بہن بھائیوں زنیرا منظور، عامر الیاس، نفیس، ماجد، شازیہ ، ممتاز بی بی کے درمیان میٹرو روٹ کی تعمیر میں آنے والی جائیدادکی حکومت سے ملنے والی رقم کی تقسیم پر جھگڑا چل رہا تھااورمقدمہ عدالتوں میں زیرسماعت تھاجو مصالحتی سنٹر کو بھجوایا گیا جس پرمصالحتی سنٹر کے جج ریاض احمد خان نے بہن بھائیوں کے درمیان رقم کی تقسیم طے کراکے تنازعہ ختم کرادیاہے اوربہن بھائی جھگڑاختم ہونے پر ایک دوسرے سے گلے ملتے رہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -