عمران خان سرائیکی وسیب کی محرومیاں ختم کریں گے،مخدوم عماد الدین

عمران خان سرائیکی وسیب کی محرومیاں ختم کریں گے،مخدوم عماد الدین

  

ملتان (سٹی رپورٹر) عمران خان سرائیکی وسیب کی محرومی ختم کریں گے ۔ مخدوم سجاد حسین قریشی کی وسیب کے لئے بہت خدمات ہیں ۔(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی مخدوم عماد الدین نے سرائیکستان قومی کونسل کے صدر ظہور دھریجہ سے ملاقات کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ملتان سرائیکی وسیب کا تہذیبی ثقافتی اور روحانی مرکز ہے اور بدلتے ہوئے حالات کے مطابق ملتان نئی ترقیوں کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے ۔ اس موقع پر حاجی عید احمد دھریجہ، زبیر دھریجہ ،عامر سلیم اور دوسرے موجود تھے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -