ملتان میں عید الفطر کی تعطیلات کے دوران ڈیوٹی ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیش جاری

ملتان میں عید الفطر کی تعطیلات کے دوران ڈیوٹی ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیش جاری

  

ملتان (نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ملتان سجادحسین سندھڑنے عیدالفطرکی تعطیلات کے دوران ڈیوٹی ججز کی (بقیہ نمبر38صفحہ7پر )

تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلعی ہیڈکوارٹرملتان پرآج 24 جون کو سول جج زاہدقیوم،25 جون کو سول جج عابدمجید،26 اور27 جون کو سول جج شہزادباسط اور28 جون کو سول جج عبدالواجدفوری نوعیت کے عدالتی امورسرانجام دینے کے لئے موجودرہیں گے۔اس طرح آج 24 جون سے28 جون تک تحصیل شجاعبادمیں سول جج خاورعلی شاہ اورتحصیل جلالپورپیروالہ میں سول جج اعجازحسین فرائض سرانجام دیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -