یوحنا آباد اور گلزار ٹاؤن میں سرچ آپریشن

یوحنا آباد اور گلزار ٹاؤن میں سرچ آپریشن

  

ملتان(وقائع نگار) پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارں کا تھانہ بی زیڈ یو کے علاقہ یوحنا آباد اور گلزار ٹاؤن کے علاقہ کے علاقہ (بقیہ نمبر39صفحہ7پر )

میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا اس دوران داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کرکے ہر آنے جانے والے افراد کی مکمل تلاشی لینیکے بعد جانے دیا گیا 80 گھروں کی سرچنگ کی گئی جبکہ140 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی ایک پسٹل بھی برآمد کیا گیا۔

سرچ آپریشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -