عید تعطیلات سے قبل عدالتوں کاآخری روز ضمانت پررہائی پانے والے افراد کے مچلکے جمع کرانے ‘ روبکار جیل بھجوانے کیلئے رش رہا
ملتان (نمائندہ خصوصی )صوبہ بھرکی طرح ملتان کی عدالتوں میں گزشتہ روزآخری روزفرائض سرانجام دئیے گئے اورعدالتیں آج سے 28 جون تک تعطیلات کی وجہ سے بندرہیں گی اور(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )
معمول کے مطابق فرائض سرانجام نہیں دئیے جائیں گے۔دریں اثناء گزشتہ روزآخری روزہونے کی وجہ سے ہائیکورٹ ملتان بینچ اورسیشن وسول کورٹس میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت اور عدالتوں سے رہائی کے احکامات پانے والے افرادکے ضمانتی مچلکے جمع کرانے اورروبکارجیل بھجوانے کے لئے رش رہا ہے۔