عید کی چھٹیاں شروع‘ سرکاری محکموں میں جمعہ کے روز حاضری کم رہی ریلوے ملازمین کو آج چھٹیاں ملیں گی

عید کی چھٹیاں شروع‘ سرکاری محکموں میں جمعہ کے روز حاضری کم رہی ریلوے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(جنرل رپورٹر)وفاقی سرکاری اداروں میں چھٹیوں کے بعد تمام سرکاری(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )
ملازمین گھروں کو روانہ جبکہ ریلوے ملازمین کو آج چھٹیاں ملیں گی۔تمام سرکاری محکموں میں گزشتہ روز بھی حاضری کم رہی اور آج محکمہ ریلوے کے ملازمین کی بھی حاضری غیر معمولی کم ہونے کا امکان ہے۔