عید تعطیلات سے قبل سرکاری ہسپتالوں میں داخل سینکڑوں مریض ڈسچارج

عید تعطیلات سے قبل سرکاری ہسپتالوں میں داخل سینکڑوں مریض ڈسچارج

  

ملتان(وقائع نگار) عید الفطر تعطیلات سے قبل سرکاری ہسپتالوں سے سینکڑوں مریضوں کو ڈسچارج کر دیا گیا نشتر کارڈیالوجی انسٹی (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

ٹیوٹ ، چلڈرن کمپلیکس، شہباز شریف جنرل ہسپتال ، فاطمہ جناح خواتین ہسپتال ، سول ہسپتال میں ایسے مریضوں کو ڈسچارج کر دیا گیا جن کے مرض ہنگامی نوعیت کے نہ تھے بعض مریضوں کو عید گھر گزارنے کی وجہ سے چھٹی دی گئی تعطیلات ختم ہونے کے بعد انہیں دوبارہ داخل کر لیا جائیگا جبکہ ہسپتالوں کی انتظامیہ کیمطابق جن مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور ان کا علاج جاری انیہں زیر علاج رکھا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -