وفاقی اداروں کے ملازمین عید الفطر کے موقع پر 2رخصت کے ساتھ 9چھٹیاں انجوائے کریں گے

وفاقی اداروں کے ملازمین عید الفطر کے موقع پر 2رخصت کے ساتھ 9چھٹیاں انجوائے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر) وفاقی اداروں کے ملازمین اس سال عید الفطر کے موقع پر 2رخصت کیساتھ 9چھٹیاں انجوائے کریں گے وفاقی اداروں میں آج 24جون ہفتہ سے چھٹیوں کا (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

آغاز ہوگیا اور 28جون بدھ تک حکومت کی طرف سے باقاعدہ عید تعطیلات کا نوٹفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تاہم وفاقی اداروں کے دور دراز علاقوں میں رہنے والے ملازمین نے 29اور 30جون ، جمعرات ، جمعہ کی دو روز کی باقاعدہ رخصت لے لی ہے اور وہ ان دو رخصت کے ہمراہ 9چھٹیاں انجوائے کریں گے وہ 3جولائی سوموار کو دفاتر میں حاضری دیں گے۔