تھانہ گلگشت کے علاقہ سے ہاتھ پاؤں بندھی نیم بیہوش خاتون برآمد

تھانہ گلگشت کے علاقہ سے ہاتھ پاؤں بندھی نیم بیہوش خاتون برآمد

  

ملتان(وقائع نگار) تھانہ گل گشت کے علاقے سیداں والا بائی پاس کے قریب ہاتھ پاؤں بندھی خاتون نیم بے ہوش کی حالت میں ملی ہے۔ جسکو پولیس نے نشتر ہسپتال منتقل کروادیا ہے۔ جہاں اسکا علاج جاری ہے بتایا جاتا ہے کہ 30سالہ فوزیہ تیمور کو اسکے خاوند اور اسکے چچا نے مبینہ طور پر تشدد کا(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

نشانہ بنایا ہے جس پر مقامی پولیس نے خاتون کے بیان پر ضروری قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

خاتون برآمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -