کڈنی سنٹر ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ
ملتان(وقائع نگار) کڈنی سنٹر کے ملازمین کے مطالبات کے حق میں گذشتہ روز پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے کہا ہے کہ کڈنی سنٹر کو انڈس گروپ کے حوالے کر دیا(بقیہ نمبر42صفحہ7پر )
گیا مگر انہیں دیگر سرکاری ہسپتالوں میں ایڈجسٹ نہیں کیا جا رہا حالانکہ انہیں 30 جون 2017 سے قبل ایڈجسٹ کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی ایڈجسٹ نہ کرنے سے ملازمین میں تشویش پائی جاتی ہے ملازمین نے حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی ہے اور مطالبات منظور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔