قیدیوں کی رشتہ داروں سے ملاقات کیلئے خصوصی اقدامات

قیدیوں کی رشتہ داروں سے ملاقات کیلئے خصوصی اقدامات

  

ملتان(وقائع نگار ) جیل خانہ جات پنجاب کی ہدایت پرڈسٹرکٹ جیل اور سنٹرل جیل ملتان میں قیدملزمان اورمجرمان کے لواحقین(بقیہ نمبر43صفحہ7پر )

سے ملاقات کروانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں ‘ ذرائع کے مطابق جیل میں ایک ہزارکے قریب قیدی قیدہیں جن میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں ‘ آج ملاقات کی اجازت ہوگی جبکہ عیدکے تینوں دنوں میں ملاقات پرپابندی ہوگی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -