پولیس کا مال مقدمہ لے کر جانے والے ٹرک کو حادثہ، خواتین کالج قاسم پور کی دیوار توڑ ڈالی

پولیس کا مال مقدمہ لے کر جانے والے ٹرک کو حادثہ، خواتین کالج قاسم پور کی ...

  

ملتان(وقائع نگار) پولیس کا مال مقدمہ لیکر جانے والا ٹرک خواتین کالج کی دیوار توڑتا ہوا اندر گھس گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ تھانہ ممتاز آباد کا (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

ناصر اقبال اے ایس آئی گزشتہ روز گلزیب کالونی سے تھانے کا مال مقدمہ ٹرک پر لوڈ کرکے جارہا تھا۔ کہ قاسم پور کالونی کے قریب ٹرک گورنمنٹ کالج برائے خواتین قاسم پور کالونی کی دیوار توڑتے ہوئے اندر گھس گیا۔ تاہم کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

ٹرک حادثہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -