خود کشی کی کوشش کرنے والی 2خواتین نشتر ہسپتال میں دم توڑ گئیں

خود کشی کی کوشش کرنے والی 2خواتین نشتر ہسپتال میں دم توڑ گئیں

  

ملتان(وقائع نگار) خود کشی کرنے والی 2خواتین نشتر ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ تفصیل کے مطابق جتوئی مظفر گڑھ کے رہائشی اللہ وسایا کی 25سالہ بیوی امیر بی بی نے خاوند کے ناروا سلوک (بقیہ نمبر46صفحہ7پر )

اور آئے روز کے جھگڑوں سے تنگ آکر کالا پتھر پی لیا۔ جس کو تشویش ناک حالت میں نشتر داخل کروایا گیا۔ جہاں وہ دم توڑ گئی۔ علاوہ ازیں مخدودم رشید کے علاقے 2ایم آر کی 14سالہ سمیرہ نے کالا پتھر پی لیا۔ اور وہ نشتر ہستپال میں دم توڑ گئی۔ نعش ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -