دوکوٹہ نہر ہری مائنر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

دوکوٹہ نہر ہری مائنر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  

دوکوٹہ ( نا مہ نگار،نمائندہ پاکستان ) دوکوٹہ نہر ہری ماےئنر سے ایک نا معلوم شخص کی نعش برآمد پولیس چوکی دوکوٹہ نے نعش کو ضروری کاروائی کے بعد سپردخاک کر دیا گیا ۔ تفصیل کے مطابق نہر ہری مائینر میں ایک 35سے40سالہ شخص کی نعش(بقیہ نمبر48صفحہ7پر )

تیرتی ہوئی آ رہی تھی جس کو تھانہ ٹھینگی اور تھانہ صدر میلسی کی حدود میں آنے پر عوام نے ان تھانوں کی پولیس کو اطلاع دی لیکن پولیس نے اپنی روایتی بے حسی کا مظاہرہ کیا اور جب نعش تھانہ مترو چوکی دوکوٹہ کی حدود میں آ ئی تو چوکی انچارج اشرف ظہور اور عبد القادر گجر نے موقع پر پہنچ کر نعش کو فوری نکال کر ضروری کاروائی کے بعد امانتاََدفنا دیا نعش کی شناخت نہ ہو سکی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -