ترکی نے چار ہزار ٹن خوراک سے لدا بحری جہاز قطر بھیج دیا

ترکی نے چار ہزار ٹن خوراک سے لدا بحری جہاز قطر بھیج دیا

  

انقرہ ( ما نیٹر نگ ڈیسک) قطر اور خلیجی ممالک کے درمیان جاری تنازعہ اور خلیجی ممالک کی جانب سے پابندیوں کے بعد قطر میں خوراک کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا۔ ایسے موقع پر ترکی نے قطر کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور اب تک ترکی خوراک کے ایک سو پانچ جہاز قطر بھجوا چکا ہے۔ آج بھیجے جانے والے جہاز میں چار ہزار ٹن خوراک بھجوائی گئی ہے۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -