سعودی عرب ،15شوال تک عیدکی چھٹیاں

سعودی عرب ،15شوال تک عیدکی چھٹیاں

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)خادم حرمین شریفین نے سعودی عرب میں عید کی چھٹیاں 8کی بجائے15شوال تک کرنے کا اعلان کر دیا،تمام وزارتوں،محکموں اور سرکاری اداروں کے ملازمین کی عید کی چھٹیوں میں ایک ہفتہ کی توسیع کر دی گئی ہے ،سعودی عرب میں چھٹیوں کا آغاز27رمضان المبارک سے شروع ہو چکا ہے۔

عید کی چھٹیاں

مزید :

کراچی صفحہ اول -