میئر کراچی وسیم اختر کی کوئٹہ بم دھماکے کی شدید مذمت

میئر کراچی وسیم اختر کی کوئٹہ بم دھماکے کی شدید مذمت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی وسیم اختر نے کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے المناک واقعہ میں شہریو ں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے دھماکے کے ذمہ دار ملزموں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے، انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کے لئے بڑے شہروں میں سیکورٹی میں اضافہ کیا جائے۔ خاص طور پر عید کے ایام میں سماج دشمن عناصر پر گہری نظر رکھنا بے انتہا ضروری ہے تاکہ اس قسم کے واقعات سے بچا جاسکے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -