شا نگلہ کے ضلعی قاضی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد زیب خا ن کا ہنگامی دورہ ڈگر بونیر جیل
الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شا نگلہ کے ضلعی قاضی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد زیب خا ن کا ہنگامی دورہ ڈگر بونیر جیل،عید الفطر سے قبل دورہ جیل کے دوران شانگلہ سے تعلق رکھنے والے معمولی نوعیت کے مقدمات نمٹائے گئے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ضلعی قاضی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد زیب خا ن اور علاقہ قاضی سول جج چکیسر فرمان علی نے ڈگر بونیر جیل کا ہنگامی دورہ کیا اور عید الفطر سے قبل دورہ جیل کے دوران شانگلہ سے تعلق رکھنے والے معمولی نوعیت کے مقدمات نمٹائے گئے۔۔