پی آئی ڈی کے ڈی جی عبدالمجید نیازی کی محمود جان بابر کے بھائی کی وفات پر تعزیت

پی آئی ڈی کے ڈی جی عبدالمجید نیازی کی محمود جان بابر کے بھائی کی وفات پر تعزیت

  

پشاور(سٹاف رپورٹر) پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ پشاور کے ڈائریکٹرجنرل برائے تعلقات عامہ عبد المجیدخان نیازی،ڈپٹی ڈائریکٹرشبیداللہ وزیر اورمجیب الرحمان نے جیونیوزپشاورکے بیوروچیف وسینئرصحافی محمود جان بابرکے بھائی ڈی ایس پی احمدجان کی وفات پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیاہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کے سوگوارخاندان کے دیگرافرادسے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحوم کی بلنددرجات کیلئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اورغمزدہ خاندان کویہ صدمہ صبرجمیل سے برداشت کرنے کی توفیق عطاکرے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -