لنڈی کوتل ، اسسٹنٹ پو لیٹکل ایجنٹ نیا زمحمد نے معمو لی نوعیت کے 21قدیوں کو رہا کر دیا

لنڈی کوتل ، اسسٹنٹ پو لیٹکل ایجنٹ نیا زمحمد نے معمو لی نوعیت کے 21قدیوں کو رہا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبر ایجنسی ( بیو رو رپورٹ) اسسٹنٹ پو لیٹکل ایجنٹ نیا زمحمد نے معمو لی نوعیت کے 21قدیوں کو رہا کر دیا ،لنڈی کوتل اسسٹنٹ پولیٹکل ایجنٹ نیازمحمد نے حوالات ا کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے قیدیوں کی مسائل سن لی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے اور عید الفطرکی خوشی میں معمولی نوعیت کے 21قیدیوں کو رہا کر دیا اس مو قع پر تحصیلدرا رشا د خان بھی مو جو تھے رہائی پانے والے قیدیوں نے خوشی کا اظہار کیا اور علاقے کے مشران نے بھی اس اقدام کو بہت سراہا