گورنر اقبال ظفر جھگڑا کا سینئر صحافی شریف فاروق کی صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

گورنر اقبال ظفر جھگڑا کا سینئر صحافی شریف فاروق کی صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں ...

  

پشاور( سٹاف رپورٹر ) گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفرجھگڑاکاخیبرپختونخواکے معروف وسینئرصحافی شریف فارق کی جلداور مکمل صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں کااظہارکیاہے۔ان کے فرزندطاہر فاروق کوایک پیغام میں گورنرنے کہاکہ "میری اللہ تعالیٰ سے دعاہے کہ ان کے والدشریف فاروق جلدروبہ صحت ہوں تاکہ وہ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں سنبھال سکیں اورصوبے اور ملک صحافتی ترقی میں اپنا بھرپور کردار اداکرسکیں"

مزید :

پشاورصفحہ آخر -